ابو سفیان عالم
میل
سنگل میاں چنوں پاکستان
پارٹنر کی پسند
دین دار، بااخلاق، نیک سیرت اور شریف خاندان کی لڑکی مطلوب ہے۔ اہلِ حدیث دینی ماحول کو ترجیح ہوگی۔ لڑکی اور اس کے خاندان میں دین، اخلاق، سادگی اور باہمی احترام کو اہمیت دی جائے۔
ذاتی معلومات
نام
ابو سفیان عالم
جنس
میل
ازدواجی حیثیت
سنگل
قوم
انصاری \ لڑکی کسی بھی برادری سے تعلق رکھنے والی ہو
مقام و تعلیم
شہر
میاں چنوں
ملک
پاکستان
مادری زبان
پنجابی ، اردو
تعلیم
مڈل ٰ حفظ قرآن مجید و تجوید وقراءت
پیشہ
امام مسجد (قرآن مجید کی تعلیم )