Usman

Usman

میل Jalalpur Pirwala پاکستان

میرے بارے میں

میں دونوں انکھوں سے نابینا ہوں میری ماہانہ تنخواہ. 20000روپے ہے. اور الحمدللہ اپنا گھر ہے.

پارٹنر کی پسند

وہ کچھ سکول میں پڑا ہوا ہو اور توحید کا اور دین کا مکمل شعور رکھتا ہو. اور پانچ نمازوں کا بالکل پابند ہو نمازوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں.

ذاتی معلومات

نام Usman
جنس میل
تاریخ پیدائش 2002-11-20
ازدواجی حیثیت

مقام و تعلیم

شہر Jalalpur Pirwala
ملک پاکستان
تعلیم میں نے الحمدللہ پورا قران حفظ کیا ہوا ہے اور درس نظامی کا پورا کورس کیا ہوا ہے اٹھ سال کا عالم دین ہوں میں اور امام مسجد ہوں.
پیشہ Imam Masjid.

رابطہ