بنت فیاض احمد
فی میل
سنگل لاہور پاکستان
میرے بارے میں
دو بھائی اور 2بہنیں دونوں بھائیوں کی شادی ہو چکی ہے سب بہن بھائی حافظ قرآن ہیں۔ اہلحدیث مسلک۔ والد سرکاری ملازم ہیں۔
پارٹنر کی پسند
لڑکےکی دینی اور دنیاوی تعلیم ہو اور دینی اور دنیاوی لحاظ سے پڑھی لکھی فیملی ہو اور شرعی پردہ کے قائل ہوں اور لڑکےکی شرعی داڑھی ہو راجپوت جٹ برادری میں بھی کر لیں گے
ذاتی معلومات
نام
بنت فیاض احمد
جنس
فی میل
تاریخ پیدائش
2002-10-09
ازدواجی حیثیت
سنگل
قوم
کھوکھر
مقام و تعلیم
شہر
لاہور
ملک
پاکستان
مادری زبان
اردو، پنجابی
تعلیم
بی ایس سائکلوجی لاسٹ سمسٹر جاری ہے حافظ قرآن اور ترجمہ تفسیر کا کورس کیا ہے ۔